فال گوئی
معنی
١ - فال دیکھنے اور بتانے کا کام یا پیشہ۔ "ایسے مصوّر بھی تھے جو مصوّری کے ساتھ فال گوئی بھی کرتے تھے۔" ( ١٩٦٧ء، اردو، کراچی، جولائی، ٢٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'فال' کے بعد فارسی مصدر 'گفتن' سے صیغۂ امر 'گو' بہ اضافہ 'ئی' بطور لاحقۂ کیفیت لانے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - فال دیکھنے اور بتانے کا کام یا پیشہ۔ "ایسے مصوّر بھی تھے جو مصوّری کے ساتھ فال گوئی بھی کرتے تھے۔" ( ١٩٦٧ء، اردو، کراچی، جولائی، ٢٦ )